اور جب عیسیٰ ابن مریم نے کہا اے بنی اسرائیل! بلاشبہ میں تمھاری طرف اللہ کا رسول ہوں، اس کی تصدیق کرنے والا ہوں جو مجھ سے پہلے تورات کی صورت میں ہے اور ایک رسول کی بشارت دینے والا ہوں،جو میرے بعد آئے گا،اس کا نام احمد ہے۔ پھر جب وہ ان کے پاس واضح نشانیاں لے کرآیا تو انھوں نے کہا یہ کھلا جادو ہے۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
عِیۡسَی
ابۡنُ مَرۡیَمَ
یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اِنِّیۡ
رَسُوۡلُ
اللّٰہِ
اِلَیۡکُمۡ
مُّصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیَّ
مِنَ التَّوۡرٰىۃِ
وَمُبَشِّرًۢا
بِرَسُوۡلٍ
یَّاۡتِیۡ
مِنۡۢ بَعۡدِی
اسۡمُہٗۤ
اَحۡمَدُ
فَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
قَالُوۡا
ہٰذَا
سِحۡرٌ
مُّبِیۡنٌ
اور جب
کہا
عیسیٰ
ابن مریم نے
اے بنی اسرائیل
بےشک میں
رسول ہوں
اللہ کا
تمہاری طرف
تصدیق کرنے والا ہوں
اس کی جو
مجھ سے پہلے ہے
تورات میں سے
اور خوش خبری دینے والا ہوں
ایک رسول کی
جو آئے گا
میرے بعد
نام اس کا
احمد(ہو گا)
پھر جب
وہ آیا ان کے پاس
ساتھ واضح دلائل کے
انہوں نے کہا
یہ
جادو ہے
کھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ
یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
اِنِّیۡ
رَسُوۡلُ
اللّٰہِ
اِلَیۡکُمۡ
مُّصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیَّ
مِنَ التَّوۡرٰىۃِ
وَمُبَشِّرًۢا
بِرَسُوۡلٍ
یَّاۡتِیۡ
مِنۡۢ بَعۡدِی
اسۡمُہٗۤ
اَحۡمَدُ
فَلَمَّا
جَآءَہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
قَالُوۡا
ہٰذَا
سِحۡرٌ
مُّبِیۡنٌ
اورجب
کہا
عیسیٰ ابن مریم نے
اے بنی اسرائیل!
یقیناًمیں
رسول ہوں
اﷲتعالیٰ کا
تمہاری طرف
تصدیق کرنے والاہوں
اس کے لیے جو
مجھ سے پہلے تھی
تورات کی
اوربشارت دینے والاہوں
ایک رسول کی
آئے گا
میرے بعد
جس کانام ہوگا
احمد
چنانچہ جب
وہ آیاان کے پاس
کھلی نشانیاں لے کر
انہوں نے کہا
یہ
جادوہے
کھلا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
قَالَ
عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَ
يٰبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ
اِنِّىْ رَسُوْلُ
اللّٰهِ
اِلَيْكُمْ
مُّصَدِّقًا لِّمَا
بَيْنَ يَدَيَّ
مِنَ التَّوْرٰىةِ
وَمُبَشِّرًۢا
بِرَسُوْلٍ
يَّاْتِيْ
مِنْۢ بَعْدِي
اسْمُهٗٓ اَحْمَدُ
فَلَمَّا جَآءَهُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
قَالُوْا هٰذَا
سِحْرٌ مُّبِيْنٌ
اور جب
کہا
عیسیٰ ابن مریم نے
اے بنی اسرائیل
بیشک میں رسول ہوں
اللہ کا
تمہاری طرف
تصدیق کرنے والا ہوں واسطے اس کے جو
میرے آگے ہے
تورات میں سے
اور خوش خبری دینے والا ہوں
ایک رسول کی
آئے گا
میرے بعد
اس کا نام احمد ہوگا
پھر جب وہ آیا ان کے پاس
ساتھ روشن دلائل کے
انہوں نے کہا یہ
جادو ہے کھلا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]