ان لوگوں کی مثال جن پر تورات کا بوجھ رکھا گیا، پھر انھوں نے اسے نہیں اٹھایا، گدھے کی مثال کی سی ہے جو کئی کتابوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے، ان لوگوں کی مثال بری ہے جنھوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلا دیا اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الَّذِیۡنَ
حُمِّلُوا
التَّوۡرٰىۃَ
ثُمَّ
لَمۡ
یَحۡمِلُوۡہَا
کَمَثَلِ
الۡحِمَارِ
یَحۡمِلُ
اَسۡفَارًا
بِئۡسَ
مَثَلُ
الۡقَوۡمِ
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
مثال
ان کی جو
اٹھوائے گئے
تورات
پھر
نہیں
انہوں نے اٹھایا اسے
مانند مثال
گدھے کی
جو اٹھاتا ہے
کتابیں
کتنی بری ہے
مثال
ان لوگو ں کی
جنہوں نے
جھٹلایا
اللہ کی آیات کو
اور اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الَّذِیۡنَ
حُمِّلُوا
التَّوۡرٰىۃَ
ثُمَّ
لَمۡ یَحۡمِلُوۡہَا
کَمَثَلِ
الۡحِمَارِ
یَحۡمِلُ
اَسۡفَارًا
بِئۡسَ
مَثَلُ
الۡقَوۡمِ
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
لَا
یَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
مثال
ان لوگوں کی
جن پربوجھ رکھاگیا
تورات کا
پھر
انہوں نے اسے نہیں اٹھایا
مثال کی طرح ہے
گدھے کی
بوجھ اٹھاتاہے
کتابوں کا
بہت بری ہے
مثال
لوگوں کی
جنہوں نے
جھٹلایا
اﷲتعالیٰ کی آیت کو
اوراﷲتعالیٰ
نہیں
ہدایت دیتا
لوگوں کو
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَثَلُ
الَّذِيْنَ
حُمِّلُوا التَّوْرٰىةَ
ثُمَّ
لَمْ يَحْمِلُوْهَا
كَمَثَلِ الْحِمَارِ
يَحْمِلُ اَسْفَارًا
بِئْسَ
مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِيْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰيٰتِ اللّٰهِ
وَاللّٰهُ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ
مثال
ان لوگوں کی
جو اٹھوائے گئے تورات
پھر
انہوں نے نہ اٹھایا اس کو
مانند مثال گدھے کے ہے
جو اٹھاتا ہے بوجھ
بری ہے
مثال اس قوم کی جنہوں نے
جھٹلایا
اللہ کی آیات کو
اور اللہ تعالیٰ
نہیں ہدایت دیتا
ظالم قوم کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]