قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ ہَادُوۡۤا اِنۡ زَعَمۡتُمۡ اَنَّکُمۡ اَوۡلِیَآءُ لِلّٰہِ مِنۡ دُوۡنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الۡمَوۡتَ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۶﴾
کہہ دے اے لوگو جو یہودی بن گئے ہو! اگر تم نے گمان کر رکھا ہے کہ تم ہی اللہ کے دوست ہو (دوسرے) لوگوں کے سوا تو موت کی تمنا کرو، اگر تم سچے ہو۔[6]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قُلْ ق و ل |
Say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
يَا أَيُّهَا
|
O |
الَّذِينَ
|
you (who) |
هَادُوا ه و د |
(are) Jews! |
إِنْ
|
If |
زَعَمْتُمْ ز ع م |
you claim |
أَنَّكُمْ
|
that you |
أَوْلِيَاءُ و ل ي |
(are) allies وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
لِلَّهِ أ ل ه |
of Allah |
مِنْ
|
from |
دُونِ د و ن |
excluding |
النَّاسِ ن و س |
the people |
فَتَمَنَّوُا م ن ي |
then wish اُمْنِيَّة:باطل اور بے بنیاد آرزو کو کہتے ہیں اور جس آرزو کی بنیاد موجود ہو وہ رجاء ہے۔ مترادفات .اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
| اَمْنٰی:جھوٹی قسم کی امیدیں دلانے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
|
|
الْمَوْتَ م و ت |
(for) the death |
إِنْ
|
if |
كُنْتُمْ ك و ن |
you are مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
صَادِقِينَ ص د ق |
truthful |