اِنۡ تُقۡرِضُوا اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا یُّضٰعِفۡہُ لَکُمۡ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ شَکُوۡرٌ حَلِیۡمٌ ﴿ۙ۱۷﴾
اگر تم اللہ کو قرض دو گے، اچھا قرض تو وہ اسے تمھارے لیے کئی گنا کر دے گا اور تمھیں بخش دے گا اور اللہ بڑا قدردان، بے حد بردبارہے۔[17]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنْ
|
If |
تُقْرِضُوا ق ر ض |
you loan قَرْض:ذاتی اختیاجات کے لیے واپسی کی شرط پر اور قرض حسنہ غیر معین مدت کے لیے۔ مترادفات .قَرْض، دَیْن،
|
|
اللَّهَ أ ل ه |
(to) Allah |
قَرْضًا ق ر ض |
a loan قَرْض:ذاتی اختیاجات کے لیے واپسی کی شرط پر اور قرض حسنہ غیر معین مدت کے لیے۔ مترادفات .قَرْض، دَیْن،
|
|
حَسَنًا ح س ن |
goodly حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
يُضَاعِفْهُ ض ع ف |
He will multiply it ضَاعَف:دگنا یا اس سے بھی زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
لَكُمْ
|
for you |
وَيَغْفِرْ غ ف ر |
and will forgive |
لَكُمْ
|
you |
وَاللَّهُ أ ل ه |
And Allah |
شَكُورٌ ش ك ر |
(is) Most Appreciative |
حَلِيمٌ ح ل م |
Most Forbearing حَلُمَ:غم و غصہ کے موقعہ پر طبیعت کا اعتدال پر رہنا، اور کسی مستحق سزا کو سزا دینے میں تاخیر کرنا اور مہلت دینا۔ مترادفات .حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
|
|