اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے مال آپس میں باطل طریقے سے نہ کھائو، مگر یہ کہ تمھاری آپس کی رضا مندی سے تجارت کی کوئی صورت ہو اور اپنے آپ کو قتل نہ کرو، بے شک اللہ تم پر ہمیشہ سے بے حد مہربان ہے۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا تَاۡکُلُوۡۤا
اَمۡوَالَکُمۡ
بَیۡنَکُمۡ
بِالۡبَاطِلِ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تَکُوۡنَ
تِجَارَۃً
عَنۡ تَرَاضٍ
مِّنۡکُمۡ
وَلَا
تَقۡتُلُوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
بِکُمۡ
رَحِیۡمًا
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم کھاؤ
اپنے مالوں کو
آپس میں
باطل طریقے سے
مگر
یہ کہ
ہو
تجارت
باہم رضا مندی سے
تمہاری
اور نہ
تم قتل کرو
اپنے نفسوں کو
بےشک
اللہ تعالی
ہے
تم پر
نہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا تَاۡکُلُوۡۤا
اَمۡوَالَکُمۡ
بَیۡنَکُمۡ
بِالۡبَاطِلِ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تَکُوۡنَ
تِجَارَۃً
عَنۡ تَرَاضٍ
مِّنۡکُمۡ
وَلَا
تَقۡتُلُوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
بِکُمۡ
رَحِیۡمًا
اے لوگو
جو
ایمان لائے ہو
نہ تم کھاؤ
مال اپنے
آپس میں
باطل طریقے سے
سوائے
اس کے کہ
ہو
تجارت
آپس کی رضامندی سے
تمہاری
اور نہ
تم قتل کرو
اپنے آپ کو
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
۔(ہمیشہ سے)ہے
ساتھ تمہارے
نہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تَاْكُلُوْٓا
اَمْوَالَكُمْ
بَيْنَكُمْ
بِالْبَاطِلِ
اِلَّآ
اَنْ تَكُوْنَ
تِجَارَةً
عَنْ تَرَاضٍ
مِّنْكُمْ
َلَا تَقْتُلُوْٓا
اَنْفُسَكُمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
بِكُمْ
رَحِيْمًا
اے
جو لوگ ایمان لائے (مومن)
نہ کھاؤ
اپنے مال
آپس میں
ناحق
مگر
یہ کہ ہو
کوئی تجارت
آپس کی خوشی سے
تم سے
اور نہ قتل کرو
اپنے نفس (ایکدوسرے)
بیشک
اللہ
ہے
تم پر
بہت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]