اور کتنی ہی بستیاں ہیں جنھوں نے اپنے رب اور اس کے رسولوں کے حکم سے سرکشی کی تو ہم نے ان کا محاسبہ کیا، بہت سخت محاسبہ اور انھیں سزا دی، ایسی سزا جو دیکھنے سننے میں نہ آئی تھی۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَاَیِّنۡ
مِّنۡ قَرۡیَۃٍ
عَتَتۡ
عَنۡ اَمۡرِ
رَبِّہَا
وَرُسُلِہٖ
فَحَاسَبۡنٰہَا
حِسَابًا
شَدِیۡدًا
وَّعَذَّبۡنٰہَا
عَذَابًا
نُّکۡرًا
اور کتنی ہی
بستیاں ہیں
انہوں نے سرکشی کی
حکم سے
اپنے رب کے
اور اس کے رسولوں سے
تو حساب لیا ہم نے ان سے
حساب
شدید/سخت
اور عذاب دیا ہم نے انہیں
عذاب
انجانا /ہولناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَاَیِّنۡ
مِّنۡ قَرۡیَۃٍ
عَتَتۡ
عَنۡ اَمۡرِ
رَبِّہَا
وَرُسُلِہٖ
فَحَاسَبۡنٰہَا
حِسَابًا
شَدِیۡدًا
وَّعَذَّبۡنٰہَا
عَذَابًا
نُّکۡرًا
اور کتنی ہی
بستیاں ہیں
کہ انہوں نے سر کشی کی
حکم ہے
اپنے رب کے
اور اس کے رسولوں کے
تو ہم نے محاسبہ کیا ان کا
محاسبہ
بہت سخت
اور سزا دی ہم نے انہیں
سزا
جانی پہچانی نہ تھی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَاَيِّنْ
مِّنْ قَرْيَةٍ
عَتَتْ
عَنْ اَمْرِ رَبِّهَا
وَرُسُلِهٖ
فَحَاسَبْنٰهَا
حِسَابًا
شَدِيْدًا
وَّعَذَّبْنٰهَا
عَذَابًا نُّكْرًا
اور کتنی ہی
بستیوں میں سے
انہوں نے سرکشی کی
اپنے رب کے حکم سے
اور اس کے رسولوں سے
تو حساب لیا ہم نے اس سے
حساب
سخت
اور عذاب دیا ہم نے اس کو
عذاب سخت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]