جو ایسا رسول ہے کہ تمھارے سامنے اللہ کی واضح بیان کرنے والی آیات پڑھتا ہے، تا کہ وہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے، اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے آئے اور جو اللہ پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے وہ اسے ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ہمیشہ، بلاشبہ اللہ نے اس کے لیے اچھا رزق بنایا ہے۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَّسُوۡلًا
یَّتۡلُوۡا
عَلَیۡکُمۡ
اٰیٰتِ
اللّٰہِ
مُبَیِّنٰتٍ
لِّیُخۡرِجَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
مِنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی النُّوۡرِ
وَمَنۡ
یُّؤۡمِنۡۢ
بِاللّٰہِ
وَیَعۡمَلۡ
صَالِحًا
یُّدۡخِلۡہُ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
قَدۡ
اَحۡسَنَ
اللّٰہُ
لَہٗ
رِزۡقًا
ایک رسول
جو تلاوت کرتا ہے
تم پر
آیات
اللہ کی
واضح
تا کہ وہ نکالے
ان لوگوں کو جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
اندھیروں سے
طرف نور کے
اور جو کوئی
ایمان لائے
اللہ پر
اور وہ عمل کرے
نیک
وہ داخل کرے گا اسے
باغات میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
ہمیشہ ہمیشہ
تحقیق
اچھا دیا
اللہ نے
اسے
رزق
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَّسُوۡلًا
یَّتۡلُوۡا
عَلَیۡکُمۡ
اٰیٰتِ اللّٰہِ
مُبَیِّنٰتٍ
لِّیُخۡرِجَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
مِنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی النُّوۡرِ
وَمَنۡ
یُّؤۡمِنۡۢ
بِاللّٰہِ
وَیَعۡمَلۡ
صَالِحًا
یُّدۡخِلۡہُ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
قَدۡ
اَحۡسَنَ
اللّٰہُ
لَہٗ
رِزۡقًا
وہ ایک رسول ہے
جو پڑھ کر سناتا ہے
تمہیں
اللہ تعالیٰ کی آیات
واضح بیان کرنے والی
تاکہ وہ نکال لائے
ان لوگوں کو جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
تاریکیوں سے
روشنی کی جانب
اور جو کوئی
ایمان لائے
اللہ تعالیٰ پر
اور عمل کرے
نیک
وہ داخل کرے گا اسے
جنتوں میں
بہتی ہیں
جن کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
ہمیشہ ہمیشہ
بلاشبہ
بہترین بنایا ہے
اللہ تعالیٰ نے
اس کے لیے
رزق
حافظ نذر احمد حفظه الله
رَّسُوْلًا
يَّتْلُوْا
عَلَيْكُمْ
اٰيٰتِ اللّٰهِ
مُبَيِّنٰتٍ
لِّيُخْرِجَ الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
مِنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَى النُّوْرِ
وَمَنْ يُّؤْمِنْۢ
بِاللّٰهِ
وَيَعْمَلْ
صَالِحًا
يُّدْخِلْهُ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ
خٰلِدِيْنَ فِيْهَآ
اَبَدًا
قَدْ اَحْسَنَ
اللّٰهُ
لَهٗ رِزْقًا
(بھیجا) ایک رسول کو
وہ پڑھتا ہے
تم پر
اللہ کی آیات
واضح
تاکہ نکال دے ان لوگوں کو
جو ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے اچھے
اندھیروں سے
نور کی طرف
اور جو کوئی ایمان لائے
اللہ پر
اور عمل کرے
اچھے
داخل کرے گا اس کو
باغوں میں
بہتی ہیں
جن کے نیچے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں ان میں
ہمیشہ ہمیشہ
تحقیق اچھا دیا
اللہ نے
اس کو رزق
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]