اللہ وہ ہے جس نے سات آسمان پیدا کیے اور زمین سے بھی ان کی مانند ۔ ان کے درمیان حکم نازل ہوتا ہے، تاکہ تم جان لو کہ اللہ ہر چیز پر خوب قدرت رکھنے والا ہے اور یہ کہ اللہ نے یقینا ہر چیز کو علم سے گھیر رکھا ہے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
سَبۡعَ
سَمٰوٰتٍ
وَّمِنَ الۡاَرۡضِ
مِثۡلَہُنَّ
یَتَنَزَّلُ
الۡاَمۡرُ
بَیۡنَہُنَّ
لِتَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
وَّاَنَّ
اللّٰہَ
قَدۡ
اَحَاطَ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عِلۡمًا
اللہ
وہ ہے جس نے
پیدا کیا
سات
آسمانوں کو
اور زمین میں سے
مانند ان ہی کے
اترتا ہے
حکم
درمیان ان کے
تاکہ تم جان لو
بےشک
اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
خوب قدرت رکھنے والا ہے
اور بےشک
اللہ
تحقیق
اس نے گھیر رکھا ہے
ہر
چیز کو
علم کے اعتبار سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
سَبۡعَ
سَمٰوٰتٍ
وَّمِنَ الۡاَرۡضِ
مِثۡلَہُنَّ
یَتَنَزَّلُ
الۡاَمۡرُ
بَیۡنَہُنَّ
لِتَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
اللّٰہَ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
وَّاَنَّ
اللّٰہَ
قَدۡ
اَحَاطَ
بِکُلِّ شَیۡءٍ
عِلۡمًا
اللہ تعالیٰ
وہ ذات ہےجس نے
پیدا کیے
سات
آسمان
اور زمین میں سے
ان ہی کی مثل
اترتا ہے
حکم
درمیان ان کے
تاکہ تم جان لو
یقیناً
اللہ تعالیٰ
ہر چیز پر
پوری قدرت رکھنے والا ہے
اور بلاشبہ
اللہ تعالیٰ نے
یقیناً
احاطہ کر رکھا ہے
ہر چیز کا
علم میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ الَّذِيْ
خَلَقَ سَبْعَ
سَمٰوٰتٍ
وَّمِنَ الْاَرْضِ
مِثْلَهُنَّ
يَتَنَزَّلُ
الْاَمْرُ
بَيْنَهُنَّ
لِتَعْلَمُوْٓا
اَنَّ اللّٰهَ
عَلٰي كُلِّ
شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
وَّاَنَّ اللّٰهَ
قَدْ اَحَاطَ
بِكُلِّ
شَيْءٍ
عِلْمًا
اللہ وہ ذات ہے
جس نے پیدا کیا سات
آسمانوں کو
اور زمین میں سے
انہی کی مانند
اترتا ہے
حکم
ان کے درمیان
تاکہ تم جان لو
بیشک اللہ تعالیٰ
اوپر ہر
چیز کے
قادر ہے
اور بیشک اللہ تعالیٰ نے
تحقیق گھیر رکھا ہے
ہر
چیز کو
علم کے اعتبار سے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔