اور وہ لوگ جو اپنے اموال لوگوں کے دکھاوے کے لیے خرچ کرتے ہیں اور نہ اللہ پر ایمان لاتے ہیں اور نہ یوم آخرت پر، اور وہ شخص کہ شیطان اس کا ساتھی ہو تو وہ برا ساتھی ہے۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ الَّذِیۡنَ
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمۡ
رِئَآءَ
النَّاسِ
وَلَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَلَا
بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَمَنۡ
یَّکُنِ
الشَّیۡطٰنُ
لَہٗ
قَرِیۡنًا
فَسَآءَ
قَرِیۡنًا
اور وہ جو
خرچ کرتے ہیں
اپنے مالوں کو
دکھاوے کے لیے
لوگوں کو
اور نہیں
وہ ایمان رکھتے
اللہ پر
اور نہ
آخری دن پر
اور جو کوئی
ہو
شیطان
اس کا
ساتھی
تو کتنا برا ہے
ساتھی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ الَّذِیۡنَ
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمۡ
رِئَآءَ
النَّاسِ
وَلَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَلَا
بِالۡیَوۡمِ
الۡاٰخِرِ
وَمَنۡ
یَّکُنِ
الشَّیۡطٰنُ
لَہٗ
قَرِیۡنًا
فَسَآءَ
قَرِیۡنًا
اور وہ لوگ جو
خرچ کرتے ہیں
مال اپنے
دکھانے کے لیے
لوگوں کو
اور نہیں
وہ ایمان رکھتے
اللہ تعالیٰ پر
اور نہ
دن پر
آخرت کے
اور وہ جو
ہو
شیطان
جس کا
دوست
تو بہت ہی برا ہے
دوست
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
يُنْفِقُوْنَ
اَمْوَالَھُمْ
رِئَآءَ
النَّاسِ
وَ
لَا يُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَلَا
بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِ
وَمَنْ
يَّكُنِ
الشَّيْطٰنُ
لَهٗ
قَرِيْنًا
فَسَآءَ
قَرِيْنًا
اور جو لوگ
خرچ کرتے ہیں
اپنے مال
دکھاوے کو
لوگ
اور
نہیں ایمان لاتے
اللہ پر
اور نہ
آخرت کے دن پر
اور جو۔ جس
ہو
شیطان
اس کا
ساتھی
تو برا
ساتھی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]