🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة المعارج
کَلَّا ؕ اِنَّہَا لَظٰی ﴿ۙ۱۵﴾
ہرگز نہیں! یقینا وہ (جہنم) ایک شعلہ مارنے والی آگ ہے۔[15]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
كَلَّا
By no means!
إِنَّهَا
Indeed it (is)
لَظَى
ل ظ ى
surely a Flame of Hell
لَظَى:ایسی شدید گرم اور بھڑکنے والی آگ کو کہتے ہیں جس میں شعلہ نہ ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَارَ، لَظَى،
تَلَظَّى:جب آگ میں بھڑک ہی بھڑک ہو شعلہ نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،