وَ جَمَعَ فَاَوۡعٰی ﴿۱۸﴾
اور(مال) جمع کیا اور اسے بند رکھا۔[18]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَجَمَعَ ج م ع |
And collected جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| جَمْع :کسی بھی موقع پر جمع شدہ لوگ۔ مترادفات .جَمْع ،
|
|
فَأَوْعَى و ع ي |
and hoarded اَوْعٰي:سنبھالنا اور کمی نہ ہونے دینا ہر قابلِ حفاظت چیز کے لیے عام ہے۔ مترادفات .بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
|
|