بے شک اللہ اس بات کو نہیں بخشے گا کہ اس کا شریک بنایا جائے اور وہ بخش دے گا جو اس کے علاوہ ہے، جسے چاہے گا اور جو اللہ کا شریک بنائے تو یقینا اس نے بہت بڑا گناہ گھڑا۔[48]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَغۡفِرُ
اَنۡ
یُّشۡرَکَ
بِہٖ
وَیَغۡفِرُ
مَا
دُوۡنَ
ذٰلِکَ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَمَنۡ
یُّشۡرِکۡ
بِاللّٰہِ
فَقَدِ
افۡتَرٰۤی
اِثۡمًا
عَظِیۡمًا
بےشک
اللہ
نہیں بخشے گا
کہ
شرک کیا جائے
ساتھ اس کے
اور وہ بخش دے گا
جو
علاوہ ہے
اس کے
جس کے لیے
وہ چاہے گا
اور جو کوئی
شرک کرے گا
ساتھ اللہ کے
تو تحقیق
اس نے گھڑ لیا
گناہ
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَغۡفِرُ
اَنۡ
یُّشۡرَکَ
بِہٖ
وَیَغۡفِرُ
مَا
دُوۡنَ
ذٰلِکَ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَمَنۡ
یُّشۡرِکۡ
بِاللّٰہِ
فَقَدِ
افۡتَرٰۤی
اِثۡمًا
عَظِیۡمًا
بیشک
اللہ تعالیٰ
نہیں معاف کرے گا
یہ کہ
شرک کیا جائے
ساتھ اس کے
اوروہ بخش دے گا
جو
علاوہ ہے
اس کے
جس کے لیے
وہ چاہے گا
اور جو
شریک کرے گا
ساتھ اللہ تعالیٰ کے
تو یقیناً
اس نے گھڑ لیا
گناہ
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا يَغْفِرُ
اَنْ
يُّشْرَكَ بِهٖ
وَيَغْفِرُ
مَا
دُوْنَ ذٰلِكَ
لِمَنْ
يَّشَآءُ
وَمَنْ
يُّشْرِكْ
بِاللّٰهِ
فَقَدِ افْتَرٰٓى
اِثْمًا
عَظِيْمًا
بیشک
اللہ
نہیں بخشتا
کہ
شریک ٹھہرائے اس کا
اور بخشتا ہے
جو
اس کے سوا
جس کو
وہ چاہے
ور جو۔ جس
شریک ٹھہرایا
اللہ کا
پس اس نے باندھا
گناہ
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]