وَ اللّٰہُ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ بِسَاطًا ﴿ۙ۱۹﴾
اور اللہ نے تمھارے لیے زمین کو ایک فرش بنا دیا۔[19]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاللَّهُ أ ل ه |
And Allah |
جَعَلَ ج ع ل |
made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لَكُمُ
|
for you |
الْأَرْضَ أ ر ض |
the earth |
بِسَاطًا ب س ط |
an expanse |