🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الجن
وَّ اَنَّا مِنَّا الۡمُسۡلِمُوۡنَ وَ مِنَّا الۡقٰسِطُوۡنَ ؕ فَمَنۡ اَسۡلَمَ فَاُولٰٓئِکَ تَحَرَّوۡا رَشَدًا ﴿۱۴﴾
اور یہ کہ ہم میں سے کچھ فرماںبردار ہیں اور ہم میں سے کچھ ظالم ہیں، پھر جو فرماں بردار ہوگیا تو وہی ہیں جنھوں نے سیدھے راستے کا قصد کیا۔[14]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَأَنَّا
And that we
مِنَّا
among us
الْمُسْلِمُونَ
س ل م
(are) Muslims
اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
وَمِنَّا
and among us
الْقَاسِطُونَ
ق س ط
(are) unjust
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قِسْط، عَدْل،
فَمَنْ
And whoever
أَسْلَمَ
س ل م
submits
اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
فَأُولَئِكَ
then those
تَحَرَّوْا
ح ر ي
have sought
تَحَرّٰي:اس چیز کو اختیار کرنا جو فی الواقعہ مناسب اور لائق تر ہو تو یہ تَحَرّٰي ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
تَحَرَّي:خواب ترراہ کا قصد کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
رَشَدًا
ر ش د
(the) right path