یا وہ لوگوں سے اس پر حسد کرتے ہیں جو اللہ نے انھیں اپنے فضل سے دیا ہے، تو ہم نے تو آل ابراہیم کو کتاب اور حکمت عطا فرمائی اور ہم نے انھیں بہت بڑی سلطنت عطا فرمائی۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
یَحۡسُدُوۡنَ
النَّاسَ
عَلٰی
مَاۤ
اٰتٰہُمُ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
فَقَدۡ
اٰتَیۡنَاۤ
اٰلَ اِبۡرٰہِیۡمَ
الۡکِتٰبَ
وَ الۡحِکۡمَۃَ
وَاٰتَیۡنٰہُمۡ
مُّلۡکًا
عَظِیۡمًا
یا
وہ حسد کرتے ہیں
لوگوں سے
اوپر
اس کے جو
دیا انہیں
اللہ نے
اپنے فضل سے
پس تحقیق
دی ہم نے
آل ابراہیم کو
کتاب
اور حکمت
اور دی ہم نے انہیں
بادشاہت
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
یَحۡسُدُوۡنَ
النَّاسَ
عَلٰی
مَاۤ
اٰتٰہُمُ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
فَقَدۡ
اٰتَیۡنَاۤ
اٰلَ اِبۡرٰہِیۡمَ
الۡکِتٰبَ
وَ الۡحِکۡمَۃَ
وَاٰتَیۡنٰہُمۡ
مُّلۡکًا
عَظِیۡمًا
یا
وہ حسد کرتے ہیں
لوگوں سے
اوپر
اس کے جو
عطا کیا ہے انہیں
اللہ تعالیٰ نے
اپنے فضل سے
تو یقیناً
ہم نے دی ہے
اولاد ابراہیم کو
کتاب
اور حکمت
اوردی ہم نے انہیں
بادشاہت
عظیم
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمْ
يَحْسُدُوْنَ
النَّاسَ
عَلٰي
مَآ اٰتٰىھُمُ
اللّٰهُ
مِنْ
فَضْلِهٖ
فَقَدْ اٰتَيْنَآ
اٰلَ اِبْرٰهِيْمَ
الْكِتٰبَ
وَالْحِكْمَةَ
وَاٰتَيْنٰھُمْ
مُّلْكًا
عَظِيْمًا
یا
وہ حسد کرتے ہیں
لوگ
پر
جو انہیں دیا
اللہ
سے
اپنا فضل
سو ہم نے دیا
آل ابراہیم
کتاب
اور حکمت
اور انہیں دیا
ملک
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]