یٰۤاَیُّہَا الۡمُزَّمِّلُ ۙ﴿۱﴾
اے کپڑے میں لپٹنے والے![1]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَا أَيُّهَا
|
O you |
الْمُزَّمِّلُ ز م ل |
who wraps himself! اِزَّمَّلَ:کسی ڈر ، کمزوری یا بددلی کی وجہ سے کپڑا اوڑھنا۔ مترادفات .استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
|
|