تاکہ جان لے کہ انھوں نے واقعی اپنے رب کے پیغامات پہنچا دیے ہیں اور اس نے ان تمام چیزوں کااحاطہ کر رکھا ہے جو ان کے پاس ہیں اور ہر چیز کو گن کر شمار کر رکھا ہے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِّیَعۡلَمَ
اَنۡ
قَدۡ
اَبۡلَغُوۡا
رِسٰلٰتِ
رَبِّہِمۡ
وَاَحَاطَ
بِمَا
لَدَیۡہِمۡ
وَاَحۡصٰی
کُلَّ شَیۡءٍعَدَدًا
تاکہ وہ جان لے
کہ
تحقیق
انہوں نے پہنچا دیے
پیغامات
اپنے رب کے
اور اس نے گھیر رکھا ہے
ان کو جو
ان کے پاس ہے
اور اس نے شمار کر رکھا ہے
ہرشےکو عدد کے اعتبار سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِّیَعۡلَمَ
اَنۡ
قَدۡ
اَبۡلَغُوۡا
رِسٰلٰتِ
رَبِّہِمۡ
وَاَحَاطَ
بِمَا
لَدَیۡہِمۡ
وَاَحۡصٰی
کُلَّ شَیۡءٍ
عَدَدًا
تاکہ وہ جان لے
یہ کہ
بے شک
پہنچادیے انہوں نے
پیغامات
اپنے رب کے
اوراحاطہ کررکھاہے
ان کاجو
پاس ہے ان کے
اوراس نے شمارکررکھاہے
ہرشے کی
تعدادکو
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِّيَعْلَمَ
اَنْ قَدْ اَبْلَغُوْا
رِسٰلٰتِ
رَبِّهِمْ
وَاَحَاطَ
بِمَا لَدَيْهِمْ
وَاَحْصٰى
كُلَّ شَيْءٍ
عَدَدًا
تاکہ وہ معلوم کرلے
کہ انہوں نے تحقیق پہنچادئیے
پیغام (جمع)
اپنے رب کے
اور اس نے احاطہ کیا ہوا ہے
جو ان کے پاس
اور اس نے شمار کر رکھی ہے
ہر شے
گنتی میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]