🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة المزمل
رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَ الۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَاتَّخِذۡہُ وَکِیۡلًا ﴿۹﴾
مشرق و مغرب کا رب ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، سو اس کو کارساز بنالے۔[9]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
رَبُّ
ر ب ب
(The) Lord
الْمَشْرِقِ
ش ر ق
(of) the east
وَالْمَغْرِبِ
غ ر ب
and the west
لَا
(there is) no
إِلَهَ
أ ل ه
god
إِلَّا
except
هُوَ
Him
فَاتَّخِذْهُ
أ خ ذ
so take Him
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
وَكِيلًا
و ك ل
(as) Disposer of Affairs