اور جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے ہم انھیں عنقریب ایسے باغوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، ہمیشہ ان میں رہنے والے ہیں ہمیشہ، ان کے لیے ان میں نہایت پاک صاف بیویاں ہوں گی اور ہم انھیں بہت گھنے سائے میں داخل کریں گے۔[57]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
سَنُدۡخِلُہُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
لَہُمۡ
فِیۡہَاۤ
اَزۡوَاجٌ
مُّطَہَّرَۃٌ
وَّنُدۡخِلُہُمۡ
ظِلًّا
ظَلِیۡلًا
اور وہ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
ضرور ہم داخل کریں گے انہیں
باغات میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
ہمیشہ ہمیشہ
ان کے لیے
ان میں
بیویاں ہیں
انتہائی پاکیزہ
اور ہم داخل کریں گے انہیں
سائے میں
گھنے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
سَنُدۡخِلُہُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
لَہُمۡ
فِیۡہَاۤ
اَزۡوَاجٌ
مُّطَہَّرَۃٌ
وَّنُدۡخِلُہُمۡ
ظِلًّا
ظَلِیۡلًا
اور وہ لوگ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے اعمال کیے
نیک
جلد ہی ہم داخل کریں گے ان کو
باغات میں
جاری ہوں گی
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
ہمیشہ ہمیشہ
ان کے لیے
اس میں
بیویاں ہوں گی
نہایت پاک صاف
اور ہم داخل کریں گےان کو
سائے میں
بہت گھنے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
سَنُدْخِلُھُمْ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِھَا
الْاَنْھٰرُ
خٰلِدِيْنَ
فِيْھَآ
اَبَدًا
لَھُمْ
فِيْھَآ
اَزْوَاجٌ
مُّطَهَّرَةٌ
وَّنُدْخِلُھُمْ
ظِلًّا
ظَلِيْلًا
اور وہ لوگ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
عنقریب ہم انہیں داخل کریں گے
باغات
بہتی ہیں
ان کے نیچے
نہریں
ہمیشہ رہیں گے
اس میں
ہمیشہ
ان کے لیے
اس میں
بیبیاں
پاک ستھری
اور ہم انہیں داخل کریں گے
چھاؤں
گھنی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]