بے شک جن لوگوں نے ہماری آیات کا انکار کیا ہم انھیں عنقریب ایک سخت آگ میں جھونکیں گے، جب بھی ان کی کھالیں گل سڑ جائیں گی ہم انھیں ان کے علاوہ اور کھالیں بدل دیں گے، تاکہ وہ عذاب چکھیں، بے شک اللہ ہمیشہ سے سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[56]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
سَوۡفَ
نُصۡلِیۡہِمۡ
نَارًا
کُلَّمَا
نَضِجَتۡ
جُلُوۡدُہُمۡ
بَدَّلۡنٰہُمۡ
جُلُوۡدًا
غَیۡرَہَا
لِیَذُوۡقُوا
الۡعَذَابَ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَزِیۡزًا
حَکِیۡمًا
بےشک
وہ جنہوں نے
کفر کیا
ساتھ ہماری آیات کے
عنقریب
ہم جلائیں گے انہیں
آگ میں
جب کبھی
پک جائیں گی
کھالیں ان کی
بدل دیں گے ہم انہیں
کھالیں
علاوہ ان کے
تاکہ وہ چکھیں
عذاب کو
بےشک
اللہ تعالی
ہے
بہت زبردست
بہت حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
سَوۡفَ
نُصۡلِیۡہِمۡ
نَارًا
کُلَّمَا
نَضِجَتۡ
جُلُوۡدُہُمۡ
بَدَّلۡنٰہُمۡ
جُلُوۡدًا
غَیۡرَہَا
لِیَذُوۡقُوا
الۡعَذَابَ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
عَزِیۡزًا
حَکِیۡمًا
بلاشبہ جن لوگوں نے
کفر کیا
ہماری آیات کا
بہت جلد
ہم ڈالیں گے انہیں
آگ میں
جب کبھی
گل سڑ جائیں گی
کھالیں ان کی
بدل دیں گے ہم انہیں
کھالیں
اس کے علاوہ
تاکہ وہ چکھیں
عذاب
یقیناً
اللہ تعالیٰ
۔(ہمیشہ سے)ہے
سب پر غالب
کمال حکمت والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
بِاٰيٰتِنَا
سَوْفَ
نُصْلِيْهِمْ
نَارًا
كُلَّمَا
نَضِجَتْ
جُلُوْدُھُمْ
بَدَّلْنٰھُمْ
جُلُوْدًا
غَيْرَھَا
لِيَذُوْقُوا
الْعَذَابَ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَزِيْزًا
حَكِيْمًا
بیشک
وہ لوگ
کفر کیا
ہماری آیتوں کا
عنقریب
ہم انہیں ڈالیں گے
آگ
جس وقت
پک جائیں گی
ان کی کھالیں
ہم بدل دیں گے
کھالیں
اس کے علاوہ
تاکہ وہ چکھیں
عذاب
بیشک
اللہ
ہے
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]