اِنَّ عَلَیۡنَا جَمۡعَہٗ وَ قُرۡاٰنَہٗ ﴿ۚۖ۱۷﴾
بلاشبہ اس کوجمع کرنا اور (آپ کا ) اس کو پڑھنا ہمارے ذمے ہے۔[17]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّ
|
Indeed |
عَلَيْنَا
|
upon Us |
جَمْعَهُ ج م ع |
(is) its collection جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| جَمْع :کسی بھی موقع پر جمع شدہ لوگ۔ مترادفات .جَمْع ،
|
|
وَقُرْآنَهُ ق ر أ |
and its recitation |