وَ اِذَا رَاَیۡتَ ثَمَّ رَاَیۡتَ نَعِیۡمًا وَّ مُلۡکًا کَبِیۡرًا ﴿۲۰﴾
اور جب تو وہاں دیکھے گا تو نعمت ہی نعمت اور بہت بڑی بادشاہی دیکھے گا۔[20]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِذَا
|
And when |
رَأَيْتَ ر أ ي |
you look |
ثَمَّ ث م م |
then |
رَأَيْتَ ر أ ي |
you will see |
نَعِيمًا ن ع م |
blessings نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
وَمُلْكًا م ل ك |
and a kingdom مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔ مترادفات .مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
|
|
كَبِيرًا ك ب ر |
great تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔ مترادفات .فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
| كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
| كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔ مترادفات .كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
| كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|