پس لازم ہے کہ اللہ کے راستے میں وہ لوگ لڑیں جو دنیا کی زندگی آخرت کے بدلے بیچتے ہیں اور جو شخص اللہ کے راستے میں لڑے، پھر قتل کر دیا جائے، یا غالب آجائے تو ہم جلد ہی اسے بہت بڑا اجر دیں گے۔[74]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلۡیُقَاتِلۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
الَّذِیۡنَ
یَشۡرُوۡنَ
الۡحَیٰوۃَ
الدُّنۡیَا
بِالۡاٰخِرَۃِ
وَمَنۡ
یُّقَاتِلۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
فَیُقۡتَلۡ
اَوۡ
یَغۡلِبۡ
فَسَوۡفَ
نُؤۡتِیۡہِ
اَجۡرًا
عَظِیۡمًا
پس چاہیے کہ جنگ کریں
اللہ کے راستے میں
وہ جو
بیچ دیتے ہیں
زندگی
دنیا کی
بدلے آخرت کے
اور جو کوئی
جنگ کرے
اللہ کے راستے میں
پھر وہ قتل کردیا جائے
یا
وہ غالب آجائے
پس عنقریب
ہم دیں گے اسے
اجر
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلۡیُقَاتِلۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
الَّذِیۡنَ
یَشۡرُوۡنَ
الۡحَیٰوۃَ
الدُّنۡیَا
بِالۡاٰخِرَۃِ
وَمَنۡ
یُّقَاتِلۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
فَیُقۡتَلۡ
اَوۡ
یَغۡلِبۡ
فَسَوۡفَ
نُؤۡتِیۡہِ
اَجۡرًا
عَظِیۡمًا
چنانچہ لازم ہے کہ لڑیں
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
وہ لوگ جو
بیچ دیتے ہیں
زندگی
دنیا کی
بدلے آخرت کے
اور جو
لڑے
اللہ تعالیٰ کے راستے میں
پھر وہ قتل کر دیا جائے
یا
غالب آ جائے
تو جلد ہی
ہم عطاکریں گے اسے
اجر
عظیم
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلْيُقَاتِلْ
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
الَّذِيْنَ
يَشْرُوْنَ
الْحَيٰوةَ
الدُّنْيَا
بِالْاٰخِرَةِ
وَ
مَنْ
يُّقَاتِلْ
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
فَيُقْتَلْ
اَوْ
يَغْلِبْ
فَسَوْفَ
نُؤْتِيْهِ
اَجْرًا عَظِيْمًا
سو چاہیے کہ لڑیں
میں
اللہ کا راستہ
وہ جو کہ
بیچتے ہیں
زندگی
دنیا
آخرت کے بدلے
اور
جو
لڑے
میں
اللہ کا راستہ
پھر مارا جائے
یا
غالب آئے
عنقریب
ہم اسے دیں گے
بڑا اجر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]