اور اگر واقعی تمھیں اللہ کی طرف سے کوئی فضل حاصل ہوگیا تو یقینا وہ ضرور کہے گا، جیسے تمھارے درمیان اور اس کے درمیان کوئی دوستی نہ تھی، اے کاش کہ میں ان کے ساتھ ہوتا تو بہت بڑی کامیابی حاصل کرتا۔[73]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
اَصَابَکُمۡ
فَضۡلٌ
مِّنَ اللّٰہِ
لَیَقُوۡلَنَّ
کَاَنۡ
لَّمۡ
تَکُنۡۢ
بَیۡنَکُمۡ
وَ بَیۡنَہٗ
مَوَدَّۃٌ
یّٰلَیۡتَنِیۡ
کُنۡتُ
مَعَہُمۡ
فَاَفُوۡزَ
فَوۡزًا
عَظِیۡمًا
اور البتہ اگر
پہنچے تمہیں
کوئی فضل
اللہ کی طرف سے
البتہ وہ ضرور کہے گا
گویا کہ
نہ
تھی
درمیان تمہارے
اور درمیان اس کے
کوئی محبت
ہائے افسوس مجھ پر
ہوتا میں
ساتھ ان کے
تو میں کامیابی پاتا
کامیابی
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
اَصَابَکُمۡ
فَضۡلٌ
مِّنَ اللّٰہِ
لَیَقُوۡلَنَّ
کَاَنۡ
لَّمۡ تَکُنۡۢ
بَیۡنَکُمۡ
وَ بَیۡنَہٗ
مَوَدَّۃٌ
یّٰلَیۡتَنِیۡ
کُنۡتُ
مَعَہُمۡ
فَاَفُوۡزَ
فَوۡزًا
عَظِیۡمًا
اور یقیناً اگر
مل جائے تمہیں
کوئی فضل
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
وہ ضرور کہے گا
گویا کہ
نہیں تھی
درمیان تمہارے
اور درمیان اس کے
کوئی دوستی
اے کاش کہ میں
ہوتا میں
ساتھ ان کے
پھر میں کامیابی حاصل کرتا
کامیابی
عظیم
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَئِنْ
اَصَابَكُمْ
فَضْلٌ
مِّنَ اللّٰهِ
لَيَقُوْلَنَّ
كَاَنْ
لَّمْ تَكُنْ
بَيْنَكُمْ
وَبَيْنَهٗ
مَوَدَّةٌ
يّٰلَيْتَنِيْ
كُنْتُ
مَعَھُمْ
فَاَفُوْزَ
فَوْزًا
عَظِيْمًا
اور اگر
تمہیں پہنچے
کوئی فضل
اللہ سے
تو ضرور کہے گا
گویا
نہ تھی
تمہارے درمیان
اور اس کے درمیان
کوئی دوستی
اے کاش میں
میں ہوتا
ان کے ساتھ
تو مراد پاتا
مراد
بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]