وہ لوگ جو ایمان لائے وہ اللہ کے راستے میں لڑتے ہیں اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا وہ باطل معبود کے راستے میں لڑتے ہیں۔ پس تم شیطان کے دوستوں سے لڑو، بے شک شیطان کی چال ہمیشہ نہایت کمزور رہی ہے۔[76]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
یُقَاتِلُوۡنَ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَ الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یُقَاتِلُوۡنَ
فِیۡ سَبِیۡلِ الطَّاغُوۡتِ
فَقَاتِلُوۡۤا
اَوۡلِیَآءَ
الشَّیۡطٰنِ
اِنَّ
کَیۡدَ
الشَّیۡطٰنِ
کَانَ
ضَعِیۡفًا
وہ جو
ایمان لائے
وہ جنگ کرتے ہیں
اللہ کے راستے میں
او وہ جنہوں نے
کفر کیا
وہ جنگ کرتے ہیں
طاغوت کے راستے میں
پس جنگ کرو
دوستوں سے
شیطان کے
بےشک
چال
شیطان کی
ہے
بہت کمزور
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
یُقَاتِلُوۡنَ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَ الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یُقَاتِلُوۡنَ
فِیۡ سَبِیۡلِ الطَّاغُوۡتِ
فَقَاتِلُوۡۤا
اَوۡلِیَآءَ
الشَّیۡطٰنِ
اِنَّ
کَیۡدَ
الشَّیۡطٰنِ
کَانَ
ضَعِیۡفًا
جو
ایمان لائے
وہ لڑتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
اور جن لوگوں نے
کفر کیا
وہ لڑتے ہیں
غیر اللہ کی راہ میں
چنانچہ تم لڑو
ساتھیوں سے
شیطان کے
بلاشبہ
چال
شیطان کی
ہمیشہ سے ہے
بہت ہی کمزور
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
يُقَاتِلُوْنَ
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا
يُقَاتِلُوْنَ
فِيْ
سَبِيْلِ
الطَّاغُوْتِ
فَقَاتِلُوْٓا
اَوْلِيَآءَ
الشَّيْطٰنِ
اِنَّ
كَيْدَ
الشَّيْطٰنِ
كَانَ
ضَعِيْفًا
جو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
وہ لڑتے ہیں
میں
اللہ کا راستہ
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
وہ لڑتے ہیں
میں
راستہ
طاغوت (سرکش)
سو تم لڑو
دوست (ساتھی)
شیطان
بیشک
فریب
شیطان
ہے
کمزور (بودا)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]