فَذُوۡقُوۡا فَلَنۡ نَّزِیۡدَکُمۡ اِلَّا عَذَابًا ﴿٪۳۰﴾
پس چکھو کہ ہم تمھیں عذاب کے سوا ہرگز کسی چیز میں زیادہ نہیں کریں گے۔[30]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَذُوقُوا ذ و ق |
So taste [مصباح القرآن] ذائقہ، خوش ذائقہ، بد ذائقہ |
فَلَنْ
|
and never |
نَزِيدَكُمْ ز ي د |
We will increase you [مصباح القرآن] زیادہ، زائد، مزیدزَادَ ، اِزْدَاد:کسی چیز کے پورا ہونے کے بعد مقدار اور صفات میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
إِلَّا
|
except |
عَذَابًا ع ذ ب |
(in) punishment [مصباح القرآن] عذاب الہی، در ناک عذابعَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|