وَ کُلَّ شَیۡءٍ اَحۡصَیۡنٰہُ کِتٰبًا ﴿ۙ۲۹﴾
اور ہر چیز، ہم نے اسے لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے ۔[29]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَكُلَّ ك ل ل |
And every كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
شَيْءٍ ش ي أ |
thing |
أَحْصَيْنَاهُ ح ص ي |
We have enumerated it |
كِتَابًا ك ت ب |
(in) a Book [مصباح القرآن] کتاب الہی، آسمانی کتابكِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|