🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النبأ
وَ کُلَّ شَیۡءٍ اَحۡصَیۡنٰہُ کِتٰبًا ﴿ۙ۲۹﴾
اور ہر چیز، ہم نے اسے لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے ۔[29]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
29۔ اور ہم نے یہ ساری چیزیں ایک کتاب میں ریکارڈ کر رکھی تھیں