🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النبأ
وَّ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا کِذَّابًا ﴿ؕ۲۸﴾
اور انھوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا، بری طرح جھٹلانا۔[28]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
28۔ اور ہمہ وقت ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے