وَّکَوَاعِبَ اَتۡرَابًا ﴿ۙ۳۳﴾
اور ابھری چھاتیوں والی ہم عمر لڑکیاں۔[33]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَكَوَاعِبَ ك ع ب |
And splendid companions كعب:ابھار کا اگر پھیلاؤ اور بلندی تقریبا برابر ہو تو یہ كعب اور نجد ہے۔ صرف کمیت کا فرق ہے۔ مترادفات .كعب، حدب، امت، نجد، سمک،
|
|
أَتْرَابًا ت ر ب |
well-matched |