🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النبأ
وَّکَوَاعِبَ اَتۡرَابًا ﴿ۙ۳۳﴾
اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں (1)[33]
تفسیر احسن البیان
33۔ 1 کَوَاعِبَ کَاعِبَۃً کی جمع ہے، یہ کَعْبً (ٹخنہ) سے ہے، ابھرا ہوا ہوتا ہے، ان کی چھاتیوں میں بھی ایسا ہی ابھار ہوگا، جو ان کے حسن و جمال کا ایک مظہر ہے۔ اَتْرَاب، ُ ہم عمر۔