ایمان والوں میں سے بیٹھ رہنے والے، جو کسی تکلیف والے نہیں اور اللہ کے راستے میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرنے والے برابر نہیں ہیں، اللہ نے اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر درجے میں فضیلت دی ہے اور ہر ایک سے اللہ نے بھلائی کا وعدہ کیا ہے اور اللہ نے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر بہت بڑے اجر کی فضیلت عطا فرمائی ہے۔[95]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَایَسۡتَوِی
الۡقٰعِدُوۡنَ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
غَیۡرُ
اُولِی الضَّرَرِ
وَالۡمُجٰہِدُوۡنَ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
بِاَمۡوَالِہِمۡ
وَاَنۡفُسِہِمۡ
فَضَّلَ
اللّٰہُ
الۡمُجٰہِدِیۡنَ
بِاَمۡوَالِہِمۡ
وَاَنۡفُسِہِمۡ
عَلَی الۡقٰعِدِیۡنَ
دَرَجَۃً
وَکُلًّا
وَّعَدَ
اللّٰہُ
الۡحُسۡنٰی
وَفَضَّلَ
اللّٰہُ
الۡمُجٰہِدِیۡنَ
عَلَی الۡقٰعِدِیۡنَ
اَجۡرًا
عَظِیۡمًا
نہیں برابر ہوسکتے
جو بیٹھنے والے ہیں
مومنوں میں سے
سوائے
ضرر والوں(معذور) کے
اور جو جہاد کرنے والے ہیں
اللہ کے راستے میں
ساتھ اپنے مالوں کے
اور اپنی جا نوں کے
فضیلت دی
اللہ نے
جہاد کرنے والوں کو
ساتھ اپنے مالوں کے
اور اپنی جانوں کے
بیٹھنے والوں پر
درجہ میں
اور ہر ایک سے
وعدہ کررکھا ہے
اللہ نے
اچھا
اور فضیلت دی
اللہ نے
جہاد کرنے والوں کو
بیٹھنے والوں پر
اجر کی
بہت بڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَایَسۡتَوِی
الۡقٰعِدُوۡنَ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
غَیۡرُ
اُولِی الضَّرَرِ
وَالۡمُجٰہِدُوۡنَ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
بِاَمۡوَالِہِمۡ
وَاَنۡفُسِہِمۡ
فَضَّلَ
اللّٰہُ
الۡمُجٰہِدِیۡنَ
بِاَمۡوَالِہِمۡ
وَاَنۡفُسِہِمۡ
عَلَی الۡقٰعِدِیۡنَ
دَرَجَۃً
وَکُلًّا
وَّعَدَ
اللّٰہُ
الۡحُسۡنٰی
وَفَضَّلَ
اللّٰہُ
الۡمُجٰہِدِیۡنَ
عَلَی الۡقٰعِدِیۡنَ
اَجۡرًا
عَظِیۡمًا
برابر نہیں ہیں
بیٹھ رہنے والے
مومنوں میں سے
نہیں
تکلیف والے
اورجہاد کرنے والے
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
ساتھ اپنےمالوں کے
اور اپنی جانوں کے
فضیلت دی ہے
اللہ تعالیٰ نے
جہاد کرنے والوں کو
ساتھ اپنےمالوں کے
اور اپنی جانوں کے ساتھ
بیٹھ رہنے والوں پر
درجے میں
اور ہر ایک سے
وعدہ فرمایا ہے
اللہ تعالیٰ نے
بھلائی کا
اور فضیلت دی ہے
اللہ تعالیٰ نے
جہاد کرنے والوں کو
بیٹھ رہنے والوں پر
اجر میں
بہت بڑے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا يَسْتَوِي
الْقٰعِدُوْنَ
مِنَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
غَيْرُ
اُولِي الضَّرَرِ
وَ
الْمُجٰهِدُوْنَ
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
بِاَمْوَالِهِمْ
وَاَنْفُسِهِمْ
فَضَّلَ اللّٰهُ
الْمُجٰهِدِيْنَ
بِاَمْوَالِهِمْ
وَاَنْفُسِهِمْ
عَلَي
الْقٰعِدِيْنَ
دَرَجَةً
وَكُلًّا
وَّعَدَ
اللّٰهُ
الْحُسْنٰي
وَ
فَضَّلَ
اللّٰهُ
الْمُجٰهِدِيْنَ
عَلَي
الْقٰعِدِيْنَ
اَجْرًا عَظِيْمًا
برابر نہیں
بیٹھ رہنے والے
سے
مومن (مسلمان)
بغیر
عذر والے (معذور)
اور
مجاہد (جمع)
میں
اللہ کی راہ
اپنے مالوں سے
اور اپنی جانیں
اللہ نے فضیلت دی
جہاد کرنے والے
اپنے مالوں سے
اور اپنی جانیں
پر
بیٹھ رہنے والے
درجے
اور ہر ایک
وعدہ دیا
اللہ
اچھا
اور
فضیلت دی
اللہ
مجاہدین
پر
بیٹھ رہنے والے
اجر عظیم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]