🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الانشقاق
وَ الَّیۡلِ وَ مَا وَسَقَ ﴿ۙ۱۷﴾
اور رات کی اور اس چیز کی جسے وہ جمع کرتی ہے![17]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَاللَّيْلِ
ل ي ل
And the night
وَمَا
and what
وَسَقَ
و س ق
it envelops
وَسَقَ ، اِتَّسَقَ:ایک ہی چیز سے متعلقہ اجزا کو اکٹھا کرنے کے لیے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،