اَوۡ مِسۡکِیۡنًا ذَا مَتۡرَبَۃٍ ﴿ؕ۱۶﴾
یا مٹی میں ملے ہوئے کسی مسکین کو۔[16]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَوْ
|
Or |
مِسْكِينًا س ك ن |
a needy person سَكَنَ:کسی دوسرے مقام سے آ کر آباد ہونے کے لیے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| اَسْكَنَ:کسی دوسرے مقام پر آباد کرنے کے لیے۔ مترادفات .اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
| سَكَنَ:جسمانی اور ذہنی آرام کے لیے۔ مترادفات .سَكَنَ، سَبَتَ، اِرْتَفَقَ،
|
|
ذَا
|
in |
مَتْرَبَةٍ ت ر ب |
misery |