🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البلد
ثُمَّ کَانَ مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡمَرۡحَمَۃِ ﴿ؕ۱۷﴾
پھر (یہ کہ) ہو وہ ان لوگوں میں سے جو ایمان لائے اور جنھوں نے ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو رحم کرنے کی وصیت کی۔[17]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
ثُمَّ
Then
كَانَ
ك و ن
he is
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
مِنَ
of
الَّذِينَ
those who
آمَنُوا
أ م ن
believe
وَتَوَاصَوْا
و ص ي
and enjoin (each other)
بِالصَّبْرِ
ص ب ر
to patience
صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
وَتَوَاصَوْا
و ص ي
and enjoin (each other)
بِالْمَرْحَمَةِ
ر ح م
to compassion