ان کی بہت سی سر گوشیوں میں کوئی خیر نہیں، سوائے اس شخص کے جو کسی صدقے یا نیک کام یا لوگوں کے درمیان صلح کرانے کا حکم دے اور جو بھی یہ کام اللہ کی رضا کی طلب کے لیے کرے گا تو ہم جلد ہی اسے بہت بڑا اجر دیں گے۔[114]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاخَیۡرَ
فِیۡ کَثِیۡرٍ
مِّنۡ نَّجۡوٰىہُمۡ
اِلَّا
مَنۡ
اَمَرَ
بِصَدَقَۃٍ
اَوۡ
مَعۡرُوۡفٍ
اَوۡ
اِصۡلَاحٍۭ
بَیۡنَ
النَّاسِ
وَمَنۡ
یَّفۡعَلۡ
ذٰلِکَ
ابۡتِغَآءَ
مَرۡضَاتِ
اللّٰہِ
فَسَوۡفَ
نُؤۡتِیۡـہِ
اَجۡرًا
عَظِیۡمًا
نہیں کوئی بھلائی
بہت سی
ان کی سرگوشیوں میں
سوائے
اس کےجو
حکم دے
صدقہ کا
یا
نیکی کا
یا
اصلاح کا
درمیان
لوگوں کے
اور جو کوئی
کرے گا
یہ
چاہنے کو
رضا / رضا مندی
اللہ کی
تو عنقریب
ہم دیں گے اسے
اجر
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاخَیۡرَ
فِیۡ کَثِیۡرٍ
مِّنۡ نَّجۡوٰىہُمۡ
اِلَّا
مَنۡ
اَمَرَ
بِصَدَقَۃٍ
اَوۡ
مَعۡرُوۡفٍ
اَوۡ
اِصۡلَاحٍۭ
بَیۡنَ
النَّاسِ
وَمَنۡ
یَّفۡعَلۡ
ذٰلِکَ
ابۡتِغَآءَ
مَرۡضَاتِ اللّٰہِ
فَسَوۡفَ
نُؤۡتِیۡـہِ
اَجۡرًا
عَظِیۡمًا
نہیں کوئی بھلائی
اکثرمیں
ان کی سرگوشیوں میں سے
سوائے
اس کے جو
حکم دے
کسی صدقےکا
یا
نیکی کا
یا
صلح کروانے کا
درمیان
لوگوں کے
اور جو کوئی
کرے
یہ
حاصل کرنے کے لیے
اللہ تعالیٰ کی رضا
تو جلد ہی
ہم عطا کریں گے اسے
اجر
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا خَيْرَ
فِيْ
كَثِيْرٍ
مِّنْ
نَّجْوٰىھُمْ
اِلَّا
مَنْ اَمَرَ
بِصَدَقَةٍ
اَوْ
مَعْرُوْفٍ
اَوْ اِصْلَاحٍ
بَيْنَ النَّاسِ
وَمَنْ
يَّفْعَلْ
ذٰلِكَ
ابْتِغَآءَ
مَرْضَاتِ اللّٰهِ
فَسَوْفَ
نُؤْتِيْهِ
اَجْرًا
عَظِيْمًا
نہیں کوئی بھلائی
میں
اکثر
سے
ان کے مشورے
مگر
حکم دے
خیرات کا
یا
اچھی بات کا
یا اصلاح کرانا
لوگوں کے درمیان
اور جو
کرے
یہ
حاصل کرنا
اللہ کی رضا
سو عنقریب
ہم اسے دیں گے
ثواب
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]