اور جو کوئی رسول کی مخالفت کرے، اس کے بعد کہ اس کے لیے ہدایت خوب واضح ہو چکی اور مومنوں کے راستے کے سوا (کسی اور) کی پیروی کرے ہم اسے اسی طرف پھیر دیں گے جس طرف وہ پھرے گا اور ہم اسے جہنم میں جھونکیں گے اور وہ بری لوٹنے کی جگہ ہے۔[115]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّشَاقِقِ
الرَّسُوۡلَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
تَبَیَّنَ
لَہُ
الۡہُدٰی
وَ یَتَّبِعۡ
غَیۡرَ سَبِیۡلِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
نُوَلِّہٖ
مَا
تَوَلّٰی
وَنُصۡلِہٖ
جَہَنَّمَ
وَسَآءَتۡ
مَصِیۡرًا
اور جو کوئی
مخالفت کرے
رسول کی
بعد اس کے
جو
واضح ہوگئی
اس کے لیے
ہدایت
اور پیروی کرے
مومنوں کے راستے کے علاوہ کی
ہم پھیر دیں گے اسے
جدھر
وہ پھر گیا
اور ہم جلائیں گے اسے
جہنم میں
اور کتنی بری ہے
لوٹنے کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّشَاقِقِ
الرَّسُوۡلَ
مِنۡۢ بَعۡدِ مَا
تَبَیَّنَ
لَہُ
الۡہُدٰی
وَ یَتَّبِعۡ
غَیۡرَ
سَبِیۡلِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
نُوَلِّہٖ
مَا
تَوَلّٰی
وَنُصۡلِہٖ
جَہَنَّمَ
وَسَآءَتۡ
مَصِیۡرًا
اور جو کوئی
مخالفت کرے
رسول کی
بعد اس کےجو
واضح ہو چکی
اس کے لیے
ہدایت
اور وہ پیروی کرے گا
علاوہ
راستے کے
اہل ایمان کے
ہم پھیر دیں گے اسے
جدھر بھی
وہ پھرے گا
اور ہم داخل کریں گے اسے
جہنم میں
اور بہت ہی بری ہے
لوٹنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
يُّشَاقِقِ
الرَّسُوْلَ
مِنْۢ بَعْدِ
مَا
تَبَيَّنَ
لَهُ
الْهُدٰى
وَ
يَتَّبِعْ
غَيْرَ
سَبِيْلِ الْمُؤْمِنِيْنَ
نُوَلِّهٖ
مَا تَوَلّٰى
وَنُصْلِهٖ
جَهَنَّمَ
وَسَآءَتْ
مَصِيْرًا
اور جو
مخالفت کرے
رسول
اس کے بعد
جب
ظاہر ہوچکی
اس کے لیے
ہدایت
اور
چلے
خلاف
مومنوں کا راستہ
ہم حوالہ کردیں گے
جو اس نے اختیار کیا
اور ہم اسے داخل کرینگے
جہنم
بری جگہ
پہنچے (پلٹنے) کی جگہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]