اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم! بے شک تم نے اپنے بچھڑا بنانے کے ساتھ اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے، پس تم اپنے پیدا کرنے والے کی طرف توبہ کرو، پس اپنے آپ کو قتل کرو، یہ تمھارے لیے تمھارے پیدا کرنے والے کے نزدیک بہتر ہے، تو اس نے تمھاری توبہ قبول کر لی، بے شک وہی بہت توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖ
یٰقَوۡمِ
اِنَّکُمۡ
ظَلَمۡتُمۡ
اَنۡفُسَکُمۡ
بِاتِّخَاذِکُمُ
الۡعِجۡلَ
فَتُوۡبُوۡۤا
اِلٰی
بَارِئِکُمۡ
فَاقۡتُلُوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
ذٰلِکُمۡ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
عِنۡدَ
بَارِئِکُمۡ
فَتَابَ
عَلَیۡکُمۡ
اِنَّہٗ
ہُوَ
التَّوَّابُ
الرَّحِیۡمُ
اور جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
اے میری قوم
بےشک تم
ظلم کیا تم نے
اپنے نفسوں پر
بوجہ بنانے کے تمہارے
بچھڑے کو (معبود)
پس توبہ کرو
طرف
اپنے پیدا کرنے والے کے
تو قتل کرو
اپنے نفسوں کو
یہ
بہتر ہے
تمہارے لئے
نزدیک
تمہارے پیدا کرنے والے کے
پھر وہ مہربان ہوا
تم پر
بےشک وہ
وہی ہے
بہت توبہ قبول کرنے والا
نہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖ
یٰقَوۡمِ
اِنَّکُمۡ
ظَلَمۡتُمۡ
اَنۡفُسَکُمۡ
بِاتِّخَاذِکُمُ
الۡعِجۡلَ
فَتُوۡبُوۡۤا
اِلٰی
بَارِئِکُمۡ
فَاقۡتُلُوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
ذٰلِکُمۡ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
عِنۡدَ
بَارِئِکُمۡ
فَتَابَ
عَلَیۡکُمۡ
اِنَّہٗ
ہُوَ
التَّوَّابُ
الرَّحِیۡمُ
اور جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
اے میری قوم
یقینا تم نے
ظلم کیا تم نے
اپنی جانوں پر
اپنے پکڑنے کی وجہ سے
بچھڑے کو
لہذا تم توبہ کرو
طرف
اپنے پیدا کرنے والے کی
سو تم قتل کرو
اپنے آ پ کو
یہی
بہتر ہے
تمہارے لئے
نزدیک
تمہارے پیدا کرنے والے کے
پھر توبہ قبول کی اس نے
تم سے
بےشک وہ
وہی ہے
بےحد توبہ قبول کرنے والا
نہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْقَالَ
مُوْسَىٰ
لِقَوْمِهِ
يَا قَوْمِ
اِنَّكُمْ
ظَلَمْتُمْ
اَنْفُسَكُمْ
بِاتِّخَاذِكُمُ
الْعِجْلَ
فَتُوْبُوْا
اِلَىٰ
بَارِئِكُمْ
فَاقْتُلُوْا
اَنْفُسَكُمْ
ذَٰلِكُمْ
خَيْرٌ
لَكُمْ
عِنْدَ
بَارِئِكُمْ
فَتَابَ
عَلَيْكُمْ
اِنَّهُ هُوَ
التَّوَّابُ
الرَّحِیْمُ
اور جب کہا
موسیٰ
اپنی قوم سے
اے قوم
بیشک تم
تم نے ظلم کیا
اپنے اوپر
تم نے بنالیا
بچھڑا
سو تم رجوع کرو
طرف
تمہاراپیدا کرنے والا
سو تم ہلاک کرو
اپنی جانیں
یہ
بہتر ہے
تمہارے لئے
نزدیک
تمہارا پیدا کرنے والا
اس نے توبہ قبول کرلی
تمہاری
بیشک وہ
توبہ قبول کرنے والا
رحم کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]