اور یقینا میں انھیں ضرور گمراہ کروں گا اور یقینا میں انھیں ضرور آرزوئیں دلائوں گا اور یقینا میں انھیں ضرور حکم دوں گا تو یقینا وہ ضرور چوپائوں کے کان کاٹیں گے اور یقینا میں انھیں ضرور حکم دوں گا تو یقینا وہ ضرور اللہ کی پیدا کی ہوئی صورت بدلیں گے اور جو کوئی شیطان کو اللہ کے سوا دوست بنائے تو یقینا اس نے خسارہ اٹھایا، واضح خسارہ۔[119]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّلَاُضِلَّنَّہُمۡ
وَلَاُمَنِّیَنَّہُمۡ
وَلَاٰمُرَنَّہُمۡ
فَلَیُبَتِّکُنَّ
اٰذَانَ
الۡاَنۡعَامِ
وَلَاٰمُرَنَّہُمۡ
فَلَیُغَیِّرُنَّ
خَلۡقَ
اللّٰہِ
وَمَنۡ
یَّتَّخِذِ
الشَّیۡطٰنَ
وَلِیًّا
مِّنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
فَقَدۡ
خَسِرَ
خُسۡرَانًا
مُّبِیۡنًا
اور البتہ میں ضرور بھٹکاؤں گا انہیں
اور البتہ میں ضرور امیدیں دلاؤں گا انہیں
اور البتہ میں ضرور حکم دوں گا انہیں
پھر البتہ وہ ضرور کاٹیں گے
کان
مویشیوں کے
اور البتہ میں ضرور حکم دوں گا انہیں
پس البتہ وہ ضرور بدل دیں گے
تخلیق
اللہ کی
اور جو کوئی
بنائے گا
شیطان کو
دوست
سوائے
اللہ کے
تو تحقیق
اس نے نقصان اٹھایا
نقصان اٹھانا
کھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّلَاُضِلَّنَّہُمۡ
وَلَاُمَنِّیَنَّہُمۡ
وَلَاٰمُرَنَّہُمۡ
فَلَیُبَتِّکُنَّ
اٰذَانَ
الۡاَنۡعَامِ
وَلَاٰمُرَنَّہُمۡ
فَلَیُغَیِّرُنَّ
خَلۡقَ اللّٰہِ
وَمَنۡ
یَّتَّخِذِ
الشَّیۡطٰنَ
وَلِیًّا
مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
فَقَدۡ
خَسِرَ
خُسۡرَانًا
مُّبِیۡنًا
اور یقینا میں ضرورگمراہ کروں گاانہیں
اور یقینا میں ضرورجھوٹی امیدیں دلاؤں گاانہیں
اور یقینا میں ضرور حکم دوں گا انہیں
سو وہ ضرور چیریں گے
کان
جانوروں کے
اور یقینا میں ضرور حکم دوں گا ان کو
سو یقینا وہ ضرور بدلیں گے
اللہ تعالیٰ کی پیدا کی ہوئی صورت کو
اور جو کوئی
بناتا ہے
شیطان کو
دوست
اللہ تعالیٰ کے علاوہ
تو یقیناً
اس نے خسارہ اٹھایا
خسارہ
واضح
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَّلَاُضِلَّنَّھُمْ
وَلَاُمَنِّيَنَّھُمْ
وَلَاٰمُرَنَّھُمْ
فَلَيُبَتِّكُنَّ
اٰذَانَ
الْاَنْعَامِ
وَلَاٰمُرَنَّھُمْ
فَلَيُغَيِّرُنَّ
خَلْقَ اللّٰهِ
وَمَنْ
يَّتَّخِذِ
الشَّيْطٰنَ
وَلِيًّا
مِّنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
فَقَدْ خَسِرَ
خُسْرَانًا
مُّبِيْنًا
اور انہیں ضرور بہکاؤں گا
اور انہیں ضرور امیدیں دلاؤں گا
اور انہیں سکھاؤں گا
تو وہ ضرور چیریں گے
کان
جانور (جمع)
اور انہیں سکھاؤں گا
تو وہ ضرور بدلیں گے
اللہ کی صورتیں
اور جو
پکڑے (بنائے)
شیطان
دوست
سے
اللہ کے سوا
تو وہ پڑا نقصان میں
نقصان
صریح
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]