🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النساء
یَعِدُہُمۡ وَ یُمَنِّیۡہِمۡ ؕ وَ مَا یَعِدُہُمُ الشَّیۡطٰنُ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۱۲۰﴾
وہ انھیں وعدے دیتا ہے اور انھیں آرزوئیں دلاتا ہے اور شیطان انھیں دھوکے کے سوا کچھ وعدہ نہیں دیتا۔[120]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يَعِدُهُمْ
و ع د
He promises them
وَيُمَنِّيهِمْ
م ن ي
and arouses desires in them
اُمْنِيَّة:باطل اور بے بنیاد آرزو کو کہتے ہیں اور جس آرزو کی بنیاد موجود ہو وہ رجاء ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
اَمْنٰی:جھوٹی قسم کی امیدیں دلانے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
وَمَا
and not
يَعِدُهُمُ
و ع د
promises them
الشَّيْطَانُ
ش ط ن
the Shaitaan
إِلَّا
except
غُرُورًا
غ ر ر
deception