🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة العاديات
وَ الۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا ۙ﴿۱﴾
قسم ہے ان ( گھوڑوں) کی جو پیٹ اور سینے سے آواز نکالتے ہوئے دوڑنے والے ہیں![1]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَالْعَادِيَاتِ
ع د و
By the racers
ضَبْحًا
ض ب ح
panting
ضبح:دوڑتے وقت ہانپنے کی آواز۔
مترادفات Quran Mutaradif words.صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،