وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ ٪﴿۸﴾
اور جو شخص ایک ذرہ برابر برائی کرے گا اسے دیکھ لے گا ۔[8]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَنْ
|
And whoever |
يَعْمَلْ ع م ل |
does |
مِثْقَالَ ث ق ل |
(equal to the) weight ثَقَل:عموماً مسافر کے سامان اور مادی بوجھ کے لیے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| ثَقُلَ:وزن میں بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|
ذَرَّةٍ ذ ر ر |
(of) an atom ذُرِّيَّة:اس میں پوتے نواسے سب شامل ہیں۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
|
|
شَرًّا ش ر ر |
evil شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
يَرَهُ ر أ ي |
will see it |