🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الزلزال
وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ ٪﴿۸﴾
اور جو شخص ایک ذرہ برابر برائی کرے گا اسے دیکھ لے گا ۔[8]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
8۔ اور جس نے ذرہ بھر بدی کی ہو گی وہ (بھی) اسے [7] دیکھ لے گا
[7] ان دونوں صورتوں میں جو بھی صورت ہو یہ ممکن نہ ہو گا کہ کسی شخص نے کوئی چھوٹی سے چھوٹی نیکی کی ہو لیکن وہ اعمال میں درج ہونے یا ریکارڈ ہونے سے رہ جائے۔ اسی طرح جس شخص نے کوئی چھوٹے سے چھوٹا برائی کا کام کیا ہو گا وہ اسے اپنے اعمال نامہ یا ریکارڈ میں دیکھ لے گا۔