فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۶﴾
تو لیکن وہ شخص جس کے پلڑے بھاری ہو گئے۔[6]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَأَمَّا
|
Then as for |
مَنْ
|
(him) whose |
ثَقُلَتْ ث ق ل |
(are) heavy ثَقَل:عموماً مسافر کے سامان اور مادی بوجھ کے لیے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| ثَقُلَ:وزن میں بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|
مَوَازِينُهُ و ز ن |
his scales وزن ، موازین:وہ بوجھ جو تلنے کے لیے ترازو میں رکھ دیا جائے۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
|
|