🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القارعة
وَ تَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ ؕ﴿۵﴾
اور پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے۔[5]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَتَكُونُ
ك و ن
And will be
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
الْجِبَالُ
ج ب ل
the mountains
كَالْعِهْنِ
ع ه ن
like wool
عِھْن:رنگی ہوئی اون
مترادفات Quran Mutaradif words.صُوْف، عِھْن،
الْمَنْفُوشِ
ن ف ش
fluffed up