اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور بلاشبہ یقینا ہم نے ان لوگوں کو جنھیں تم سے پہلے کتاب دی گئی اور تمھیں بھی تاکیدی حکم دیا ہے کہ اللہ سے ڈرو اور اگر تم کفر کرو گے تو بے شک اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ ہمیشہ سے ہر طرح بے پروا، ہرتعریف کا حق دار ہے۔[131]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَقَدۡ
وَصَّیۡنَا
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
وَاِیَّاکُمۡ
اَنِ
اتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاِنۡ
تَکۡفُرُوۡا
فَاِنَّ
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَنِیًّا
حَمِیۡدًا
اور اللہ ہی کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
اور البتہ تحقیق
تاکید کی ہم نے
انہیں جو
دیے گئے
کتاب
تم سے پہلے
اور تمہیں بھی
کہ
ڈرو
اللہ سے
اور اگر
تم کفر کرو گے
تو بےشک
اللہ ہی کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
اور ہے
اللہ
بہت بے نیاز
بہت تعریف والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَقَدۡ
وَصَّیۡنَا
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡکِتٰبَ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
وَاِیَّاکُمۡ
اَنِ
اتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاِنۡ
تَکۡفُرُوۡا
فَاِنَّ
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَنِیًّا
حَمِیۡدًا
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے
جو بھی
آسمانوں میں ہے
اورجو بھی
زمین میں ہے
اور بلاشبہ یقیناً
وصیت کی تھی ہم نے
ان لوگوں کو جو
دئیے گئے
کتاب
تم سے پہلے
اور تمہیں بھی
یہ کہ
تم ڈر کر رہو
اللہ تعالیٰ سے
اور اگر
تم کفر کرو گے
تو یقیناً
اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
جو
آسمانوں میں ہے
اور جو
زمین میں ہے
اور(ہمیشہ سے)ہے
اللہ تعالیٰ
ہر طرح بے پرواہ
ہر تعریف کا حقدار
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلِلّٰهِ
مَا
فِي
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِي الْاَرْضِ
وَلَقَدْ وَصَّيْنَا
الَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْكِتٰبَ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
وَاِيَّاكُمْ
اَنِ اتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاِنْ
تَكْفُرُوْا
فَاِنَّ
لِلّٰهِ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِي الْاَرْضِ
وَكَانَ
اللّٰهُ
غَنِيًّا
حَمِيْدًا
اور اللہ کے لیے
جو
میں
آسمانوں
اور جو
زمین میں
اور ہم نے تاکید کردی ہے
وہ لوگ
جنہیں کتاب دی گئی
سے
تم سے پہلے
اور تمہیں
کہ ڈرتے رہو
اللہ
اور اگر
تم کفر کرو گے
تو بیشک
اللہ کیلئے
جو
آسمانوں میں
اور جو
زمین میں
اور ہے
اللہ
بےنیاز
سب خوبیوں والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]