بے شک وہ لوگ جو ایمان لائے، پھر انھوں نے کفر کیا، پھر ایمان لائے، پھر انھوں نے کفر کیا، پھر وہ کفر میں بڑھ گئے، اللہ کبھی ایسا نہیں کہ انھیں بخش دے اور نہ یہ کہ انھیں کسی راستے کی ہدایت دے۔[137]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
ثُمَّ
کَفَرُوۡا
ثُمَّ
اٰمَنُوۡا
ثُمَّ
کَفَرُوۡا
ثُمَّ
ازۡدَادُوۡا
کُفۡرًا
لَّمۡ
یَکُنِ
اللّٰہُ
لِیَغۡفِرَ
لَہُمۡ
وَلَا
لِیَہۡدِیَہُمۡ
سَبِیۡلًا
بےشک
وہ لوگ جو
ایمان لائے
پھر
انہوں نے کفر کیا
پھر
وہ ایمان لائے
پھر
انہوں نے کفر کیا
پھر
وہ بڑھ گئے
کفر میں
نہیں
ہے
اللہ
کہ وہ بخش دے
انہیں
اور نہ
یہ کہ ہدایت دے انہیں
راستے کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
ثُمَّ
کَفَرُوۡا
ثُمَّ
اٰمَنُوۡا
ثُمَّ
کَفَرُوۡا
ثُمَّ
ازۡدَادُوۡا
کُفۡرًا
لَّمۡ یَکُنِ
اللّٰہُ
لِیَغۡفِرَ
لَہُمۡ
وَلَا
لِیَہۡدِیَہُمۡ
سَبِیۡلًا
یقیناًوہ لوگ جو
ایمان لائے
پھر
انہوں نے کفر کیا
پھر
وہ ایمان لائے
پھر
انہوں نے کفر کیا
پھر
وہ بڑھ گئے
کفر میں
کبھی نہیں ہے
اللہ تعالیٰ
کہ وہ بخش دے
ان کے لیے
اور نہ
کہ وہ دکھائے انہیں
راستہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
ثُمَّ كَفَرُوْا
ثُمَّ
اٰمَنُوْا
ثُمَّ كَفَرُوْا
ثُمَّ
ازْدَادُوْا كُفْرًا
لَّمْ يَكُنِ
اللّٰهُ
لِيَغْفِرَ
لَھُمْ
وَ
لَا لِيَهْدِيَھُمْ
سَبِيْلًا
بیشک
جو لوگ ایمان لائے
پھر کافر ہوئے وہ
پھر
ایمان لائے
پھر کافر ہوئے
پھر
بڑھتے رہے کفر میں
نہیں ہے
اللہ
کہ بخشدے
انہیں
اور
نہ دکھائے گا
راہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]