بے شک منافق لوگ اللہ سے دھوکا بازی کر رہے ہیں، حالانکہ وہ انھیں دھوکا دینے والا ہے اور جب وہ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو سست ہو کر کھڑے ہوتے ہیں، لوگوں کو دکھاوا کرتے ہیں اور اللہ کو یاد نہیں کرتے مگر بہت کم۔[142]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
یُخٰدِعُوۡنَ
اللّٰہَ
وَہُوَ
خَادِعُہُمۡ
وَاِذَا
قَامُوۡۤا
اِلَی الصَّلٰوۃِ
قَامُوۡا
کُسَالٰی
یُرَآءُوۡنَ
النَّاسَ
وَلَا
یَذۡکُرُوۡنَ
اللّٰہَ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
بےشک
منافقین
وہ دھوکہ دیتے ہیں
اللہ کو
حالانکہ وہ
اور وہ دھوکہ دینے والا ہے انہیں
اور جب
وہ کھڑے ہوتے ہیں
طرف نماز کے
وہ کھڑے ہوتے ہیں
انتہائی سستی سے
وہ دکھاوا کرتے ہیں
لوگوں کو
اور نہیں
وہ یاد کرتے
اللہ کو
مگر
بہت تھوڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
یُخٰدِعُوۡنَ
اللّٰہَ
وَہُوَ
خَادِعُہُمۡ
وَاِذَا
قَامُوۡۤا
اِلَی الصَّلٰوۃِ
قَامُوۡا
کُسَالٰی
یُرَآءُوۡنَ
النَّاسَ
وَلَا
یَذۡکُرُوۡنَ
اللّٰہَ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
بلاشبہ
منافق
دھوکہ دیتے ہیں
اللہ تعالیٰ کو
حالانکہ وہ
دھوکہ دینے والا ہے انہیں
اور جب
وہ کھڑے ہوتے ہیں
نماز کی طرف
وہ کھڑے ہوتے ہیں
سست ہو کر
وہ دکھاتے ہیں
لوگوں کو
اور نہیں
وہ یاد کرتے
اللہ تعالیٰ کو
مگر
بہت ہی کم
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ
يُخٰدِعُوْنَ
اللّٰهَ
وَھُوَ
خَادِعُھُمْ
وَاِذَا
قَامُوْٓا
اِلَى
الصَّلٰوةِ
قَامُوْا كُسَالٰى
يُرَآءُوْنَ
النَّاسَ
وَلَا
يَذْكُرُوْنَ
اللّٰهَ
اِلَّا قَلِيْلًا
بیشک منافق
دھوکہ دیتے ہیں
اللہ
اور وہ
انہیں دھوکہ دے گا
اور جب
کھڑے ہوں
طرف (کو)
نماز
کھڑے ہوں سستی سے
وہ دکھاتے ہیں
لوگ
اور نہیں
یاد کرتے
اللہ
مگر بہت کم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]