تو جو لوگ یہودی بن گئے، ان کے بڑے ظلم ہی کی وجہ سے ہم نے ان پر کئی پاکیزہ چیزیں حرام کر دیں، جو ان کے لیے حلال کی گئی تھیں اور ان کے اللہ کے راستے سے بہت زیادہ روکنے کی وجہ سے۔[160]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبِظُلۡمٍ
مِّنَ الَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
حَرَّمۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
طَیِّبٰتٍ
اُحِلَّتۡ
لَہُمۡ
وَبِصَدِّہِمۡ
عَنۡ سَبِیۡلِ
اللّٰہِ
کَثِیۡرًا
پس بوجہ ظلم کے
ان لوگوں کے جو
یہودی بن گئے
حرام کردیں ہم نے
ان پر
پاکیزہ چیزیں
جو حلال کی گئیں تھیں
ان کے لیے
اور بوجہ ان کے روکنے کے
راستے سے
اللہ کے
اکثریت کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبِظُلۡمٍ
مِّنَ الَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
حَرَّمۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
طَیِّبٰتٍ
اُحِلَّتۡ
لَہُمۡ
وَبِصَدِّہِمۡ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
کَثِیۡرًا
پس ظلم کرنے کی وجہ سے
ان لوگوں سے جو
یہودی ہوئے
حرام کر دی ہم نے
ان پر
کئی پاک چیزیں
حلال کی گئی تھی
ان کے لیے
اور ان کےروکنے کی وجہ سے
اللہ تعالیٰ کی راہ سے
بہت زیادہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَبِظُلْمٍ
مِّنَ
الَّذِيْنَ هَادُوْا
حَرَّمْنَا
عَلَيْهِمْ
طَيِّبٰتٍ
اُحِلَّتْ
لَهُمْ
وَبِصَدِّهِمْ
عَنْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
كَثِيْرًا
سو ظلم کے سبب
سے
جو یہودی ہوئے (یہودی)
ہم نے حرام کردیا
ان پر
پاک چیزیں
حلال تھیں
ان کے لیے
اور ان کے روکنے کی وجہ سے
سے
اللہ کا راستہ
بہت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]