اور ان کے سود لینے کی وجہ سے، حالانکہ یقینا انھیں اس سے منع کیا گیا تھا اور ان کے لوگوں کے اموال باطل طریقے کے ساتھ کھانے کی وجہ سے اور ہم نے ان میں سے کفر کرنے والوں کے لیے درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔[161]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَخۡذِہِمُ
الرِّبٰوا
وَقَدۡ
نُہُوۡا
عَنۡہُ
وَاَکۡلِہِمۡ
اَمۡوَالَ
النَّاسِ
بِالۡبَاطِلِ
وَاَعۡتَدۡنَا
لِلۡکٰفِرِیۡنَ
مِنۡہُمۡ
عَذَابًا
اَلِیۡمًا
اور (بوجہ )ان کے لینے کے
سود کو
حالانکہ تحقیق
وہ روکے گئے تھے
اس سے
اور (بوجہ )ان کے کھانے کے
مال
لوگوں کے
باطل (طریقے )سے
اور تیار کر رکھا ہے ہم نے
کافروں کے لیے
ان میں سے
عذاب
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَخۡذِہِمُ
الرِّبٰوا
وَقَدۡ
نُہُوۡا
عَنۡہُ
وَاَکۡلِہِمۡ
اَمۡوَالَ
النَّاسِ
بِالۡبَاطِلِ
وَاَعۡتَدۡنَا
لِلۡکٰفِرِیۡنَ
مِنۡہُمۡ
عَذَابًا
اَلِیۡمًا
اور ان کےلینے (کی وجہ سے)
سود
حالانکہ یقیناً
وہ منع کیے گئےتھے
اس سے
اور ان کے کھانے(کی وجہ سے)
مال
لوگوں کے
باطل طریقوں سے
اور تیارکررکھا ہے ہم نے
کافروں کے لیے
ان میں سے
عذاب
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَّ
اَخْذِهِمُ
الرِّبٰوا
وَ
قَدْ نُھُوْا
عَنْهُ
وَاَ كْلِهِمْ
اَمْوَالَ
النَّاسِ
بِالْبَاطِلِ
وَاَعْتَدْنَا
لِلْكٰفِرِيْنَ
مِنْهُمْ
عَذَابًا
اَلِيْمًا
اور
ان کا لینا
سود
حالانکہ
وہ روک دئیے گئے تھے
اس سے
اور ان کا کھانا
مال (جمع)
لوگ
ناحق
اور ہم نے تیار کیا
کافروں کے لیے
ان میں سے
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]